قارئین گرامی! افکار تازہ ایک بہائی انسپائرڈ بلاگ ہے۔ہم اس پرمختلف بہائی مجلات میں شائع ہونے والے مضامین، تراجم، نظمیں وغیرہ نیزمنتخب پیامات، بیانات اوراقتباسات کواردو قارئین کے لئے آن لائین کررہے ہیں۔ آپ بھی  کئی طرح سے افکار تازہ کی مدد کر سکتے ہیں:

۱۔  اپنے مضامیں، نظمیں اوررائے کے ذریعے؛

۲۔  انگریزی مضامین اور بلاگ سے تراجم مفصل حوالوں کے ساتھ ارسال کرکے؛

نیچے  کی گئی گزارشات کا دھیان رکھتے ہوئے اپنے مضامین اورنظمیں، اپنی آزادانہ رائے اوربے لاگ تبصرے افکارتازہ میں اشاعت کے لئے بھیج سکتے ہیں جنہیں مناسب ایڈیٹنگ کے بعدآپ کے نام سے شائع کیا جائے گا۔ جو خواتین وحضرات اردو لکھنے میں دشواری محسوس کرتے ہوں وہ رومن میں اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔

۱۔ کسی شائع شدہ بلاگ/ مضمون کے ترجمہ کی صورت میں اطمینان کر لیں کہ یہ کاپی رائیٹڈ تو نہیں ہے۔

۲۔ کسی بھی شخصیت یا ادارے کے بارے میں توہین آمیز کلمات نہ لکھیں ۔

۳۔ اپنے تبصرے جامع اور مختصر انداز میں تحریر کریں ۔

۴۔ اپنی رائے زیر بحث بلاگ تک ہی محدود رکھیں۔ نئے موضوع پر نیا بلاگ تحریر کریں۔

۵۔ کسی اور بلاگ، کتاب، رسالے یا اخبارسے حاصل کردہ تحریرکا حوالہ دینا نہ بھولیں۔.

نوٹ: افکار تازہ ایک بہائی انسپائرڈ بلاگ ہے لیکن یہ امر بہائی کی مصدقہ ویب سائیٹ نہیں ۔ اس میں ظاہر کئے گئے خیالات و نظریات لکھنے والوں اورشرکت کرنے والوں کے ذاتی خیالات ہیں اور ان سے’’افکارتازہ‘‘ یا کسی بہائی ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ امربہائی کی مصدقہ ویب سائیٹس کے لئے کلک کریں <www.bahai.pk> یا <www.bahai.org>