قیدی اور سلاطین ۔ قسط ۱

posted in: تاریخ | 0

قیدی اور سلاطین دور جدید کے عظیم ترین رازکی کہانی سناتی ہے۔ ۱۸۶۸تا۱۸۷۳ایک ترکی شہر زندان کی قید تنہائی سے ایک قیدی نے اس زمانے کے باشاہوں اورشہنشاہوں کے نام خطوط کا ایک سلسلہ تحریر کیا جنہوں نے حیرت ناک درصحت کے ساتھ تاریخ جدید کی راہ کی نشاندہی کی: قوموں کے زوال، بادشاہوں کی تنزلی، ریاست اسرائیل کا قیام اور جوہری آلودگی سب کا ذکر کیا۔

بہائی رضوان مناتے ہیں:جنت کے باغ میں خوش آمدید

posted in: تاریخ | 0

’’پھولوں،جھاڑیوں اوردرختوں سے بھرے ہوئےایک خوبصورت باغ کو دیکھو۔ ہرپھول ایک الگ دلکشی،ایک خاص حُسن،خوداپنی خوشگوارخوشبواورخوبصورت رنگ رکھتاہے۔ درخت بھی قدوکاٹھ،بڑھوتری اورپتوں کے لحاذکتنے الگ الگ ہیں اوروہ کتنے مختلف پھل دیتے ہیں!لیکن یہ سب پھول،جھاڑیاں اوردرخت ایک ہی زمین سے پھوٹتےہیں، ان پروہی سورج چمکتاہےاوروہی بادل برستے ہیں۔انسانیت کے ساتھ بھی ایساہی ہے۔‘‘

طہران کے سات شہید

posted in: تاریخ | 1

طہران کے سات شہید دور اولیہ کے سات معزز بابیوں کے ایک گروپ کی شہادت کے واقعات پر بنی ہے۔ ان سات شہیدون میں حضرت باب کے ماموں حاجی سید علی بھی شامل ہیں۔