اجنبی سے خطرہ: غیر ملکی

posted in: ثقافت | 0

پورے نوع بشر کوشجرِوجود کے پتوں اور پھولوں اور پھلوں کی طرح دیکھو۔ انہیں تمام وقتوں میں اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو اپنی محبت، مروت اور پر فکرمدد پی کرتے ہوئے کسی کے لئے کوئی مہربانی کا کام کرنے کے فکر میں رہنا چاہئے۔ انہیں کسی کو اپنے دشمن یا اپنےبدخواہ کے طور پرنہیں دیکھنا چاہئے، بلکہ غیر ملکی کو ایک دلی دوست خیال کرتے ہوئے، اجنبی کو ایک ساتھی کی طرح سمجھتے ہوئے، تعصب سے آزاد رہتے ہوئے، کوئی لکیریں نہ کھینچتے ہوئے پورے نوع بشر کو اپنے دوست کے طور پر سمجھنا چاہئے۔

ایک شہری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

posted in: ثقافت | 0

اے دھرتی کےجھگڑنےوالےقوموں اوربرادریو! اپنے چہرے اتحادکی طرف کرلو اور اس کی روشنی کی چمک کو خود پر چمکنے دو۔ تم آپس میں اکٹھے ہوجاؤ اورجو کچھ بھی تمہارے درمیان جھگڑوں کا سبب ہو خدا کی خاطر اس کو جڑ سے اکھاڑ دینے کا فیصلہ کرلو۔ تب دنیا کے شمسِ عظیم کی درخشانی پوری دھرتی کو گھیر لے گی اور اس کے شہری ایک شہر کے شہری اور ایک ہی تخت کےساکن بن جائیں گے۔

شہریت اور پیدائش کی لاٹری

posted in: ثقافت | 0

شہریت کے بہت زیادہ پیچیدہ اورانتہائی اہم ہمعصر سوال پرمضامین کے اس سلسلے میں ہم قوانین پر نظر ڈالیں گے؛ قضیوں کا جائزہ لیں گے؛ معلوم کریں گے کہ بہائی تعلیمات اس کا کیا حل پیش کرتی ہیں؛ اوراس بات پر ایک گہری نظرڈالیں گے کہ جدید حوالے سے درحقیقت شہریت کا مطلب کیاہے۔

ارتقاء اور معاشیات : امارت اور غربت کی انتہاؤں کو مٹانا

posted in: ثقافت | 0

دوسرےادیان کے برعکس امربہائی دنیاکومعاشی اصولوں کا ایک سیٹ پیش کرتا ہے۔ انصاف ، ایمانداری اوراتحاد کو ترویج دینے کی خاطر پیش کئے گئے وہ اصول سرمایہ داری، سوشلزم یا کمیونزم کے موجودہ معاشی ماڈلوں میں سے کسی کی وکالت نہیں کرتے۔