مخلوق بذات خود خالق کے بارے میں بہترین دلیل ہے

posted in: روحانیت | 0

سورج، سیاروں اوردُم دارستاروں کایہ انتہائی نفیس نظام کسی ذہین اور قادر ہستی کی مرضی اوراختیار کے بغیرپیدا نہیں ہوسکتاتھا۔ سَر آئزک نیوٹن

نیچراپنی حقیقت میں میرے اسمِ صنعت گر ، خالق کا عملی اظہار ہے۔۔۔نیچر اس عارضی دنیا میں اور اس کے ذریعےمشیَّتِ الہٰی اوراس کا اظہار ہے

خدا کے وجود کو ثابت کرنا

posted in: روحانیت | 0

…یہ حقیقت ہے کہ یہ پوری عارضی دنیاایک ضابطہ اورایک قانون کے تحت ہے جس کی یہ ہرگزنافرمانی نہیں کرسکتی۔ حتیٰ کہ انسان بھی موت، نیند اور دوسرے حالات کی اطاعت پرمجبورہے یعنی بعض امورمیں وہ محکوم ہے اور یہ محکومیت ہی ایک حاکم کی موجودگی کا پتہ دیتی ہے۔

سب سے بڑاقابل تصورسوال:خدا؟

posted in: روحانیت | 0

خداموجودہے یا نہیں اس سوال نے لوگوں کے ذہنوں کو تقریباً دوصدیوں سے پریشان کر رکھاہے۔ اگرچہ دنیا کے لوگوں کی اکثریت ایک خدائے واحد پریقین رکھتی ہے لیکن اب دنیا کی توجہ لامذہبیت کی طرف ہے یا یوں کہیئے کہ لامذہبیت آج لوگوں کے ایک بڑی تعداد کامذہب بنتاجارہاہے۔