بہائی کیلنڈر

posted in: قوانین | 0

بہائی کیلنڈر ایک شمسی کیلنڈر ہے جسے حضرت باب نے جاری کیا اور بعد میں حضرت بہا.ء اللہ نے اسے جاری رکھا، بہائی مہینے اُنّیس دنوں کے ہوتے ہیں سال کے اُنیس مہینے۔ سال کا پہلا دن نوروز کہلاتاہے جو عموماً ۲۱ مارچ کو بہار کے تقطہء اعتدال پرہوتا ہے۔ اگرنقطہء اعتدال ۲۰ مارچ کو سورج غروب ہونےس کے پہلے ہو تو نوروز۲۰ مارچ کو منایا جاتاہے۔

مشرق الاذکار۔ ایک بے مثل عبادت خانہ جہاں ہر کوئی عبادت کرسکتاہے

posted in: قوانین | 0

.بہائی مشرق الاذکار جسے عموماً بہائی ٹمپل یا بہائی ہاؤس آف ورشپ بھی کہا جاتا ہے ایک ایسی جگہ ہے جو عبادت اور خدمت کے تصورات کو یکجا کرتی ہے اور جہان ہر مذہب و ملت کے لوگ دعا اور استغراق کے لئے جا سکتے ہیں اور اس کے ملحقات انسانی خدمت کے لئے وقت ہوتے ہیں،