بیت العدل اعظم سال میں ایک بار رضوان (عموماً۲۰یا۲۱۔اپریل) کے موقع پر دنیا بھر کے بہائیوں کے نام ایک پیغام جاری کرتا ہے جسے پیام رضوان کہتے ہیں۔ ان پیغاموں میں معمولاً عالمی بہائی منصوبہ کے جاری مرحلہ کی پیشرفت اور تقاضوں کا ذکر ہوتا ہے اور مستقبل کا لائحہ عمل بیان کیا جاتا ہے۔ ’’افکار تازہ‘‘ کے اس سیکشن میں ہماری کوشش ہو گی کہ اس اہم پیغام کی جو سا فٹ کاپیاں ہمیں دستیاب ہوں ان کا لنک اپنے قارئین کے استفادہ کے لئے یہاں محفوظ کر دیں۔

لہذا دستیاب پیامات رضوان کے لنک یہاں الٹی ترتیب سے پیش خدمت ہے۔ جوں جوں ہمیں مزید سا فٹ کاپیاں ملتی جائیں گی انہیں داخل فہرست کیا جاتا رہے گا:

 رضوان ۲۰۱۷ Ridvan 2017_Urdu

رضوان ۲۰۱۶ Ridvan 2016_Urdu

رضوان ۲۰۱۵ Ridvan 2015_Urdu

رضوان ۲۰۱۴ Ridvan 2014_Urdu

رضوان ۲۰۱۳ Ridvan 2013_Urdu

رضوان ۲۰۱۲ Ridvan 2012_Urdu

رضوان ۲۰۱۱ Ridvan 2011_Urdu

رضوان ۲۰۱۰ Ridvan 2010_Urdu