حقیقی جدیدیت

تمام مخلوق چیزیں اپنے بلوغ کا ایک درجہ یا مرحلہ رکھتی ہیں ۔ کسی درخت کی زندگی میں بلوغ کا دور اس کے پھل دینے کا وقت ہے۔ ایک پودا کا بلوغ اس پر کلیاں نکلنے اور پھول دینے کا وقت ہے۔ حیوان ایک پوری بالیدگی اور تکمیل کے درجہ پر پہنچتے ہیں اور عالم انسانی میں آدمی اس وقت بلوغ کو پہنچتا ہے جب ذہانت کی روشنیاں اپنی سب سے بڑی قوت اور ترقی کا مالک ہوتی ہیں۔

کیاانسان روحانی طورپربھی ارتقاءکرتاہے؟

posted in: سائنس | 0

ارتقاءکا قانون یہ ہے کہ جو سب سے قوی ہے وہ باقی رہتا ہے ! جی ہاں ، اور سماجی نسلوں کے وجود میں سب سے قوی وہ ہیں جوسب سے زیادہ سماجی ہیں۔انسانی اصطلاح میں سب سے بڑھ کراخلاقی۔ایک دوسرے کو دُکھ پہنچاکر سے کوئی طاقت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔ صرف کمزوری ملتی ہے .