بہائی کیلنڈر

posted in: قوانین | 0

بہائی کیلنڈر ایک شمسی کیلنڈر ہے جسے حضرت باب نے جاری کیا اور بعد میں حضرت بہا.ء اللہ نے اسے جاری رکھا، بہائی مہینے اُنّیس دنوں کے ہوتے ہیں سال کے اُنیس مہینے۔ سال کا پہلا دن نوروز کہلاتاہے جو عموماً ۲۱ مارچ کو بہار کے تقطہء اعتدال پرہوتا ہے۔ اگرنقطہء اعتدال ۲۰ مارچ کو سورج غروب ہونےس کے پہلے ہو تو نوروز۲۰ مارچ کو منایا جاتاہے۔