کیاانسان روحانی طورپربھی ارتقاءکرتاہے؟

posted in: سائنس | 0

ارتقاءکا قانون یہ ہے کہ جو سب سے قوی ہے وہ باقی رہتا ہے ! جی ہاں ، اور سماجی نسلوں کے وجود میں سب سے قوی وہ ہیں جوسب سے زیادہ سماجی ہیں۔انسانی اصطلاح میں سب سے بڑھ کراخلاقی۔ایک دوسرے کو دُکھ پہنچاکر سے کوئی طاقت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔ صرف کمزوری ملتی ہے .

کیا صرف طاقتور باقی بچتے ہیں؟

posted in: سائنس | 0

یہ بقائے اصلح کے بارے میں مضامین کے سلسلہ کاپہلا مضمون ہے۔ اس سلسلے میں ارتقا کے بارے میں ہم موجودہ سائنس اور ہماری زندگیوں سے ان کی براہ راست تعلق کو سمجھنے۔۔۔ کی کوشش کریں گے