پیام رضوان ۲۰۱۵(۲۷۲بدیع)

بیت العدل اعظم نے ۲۱۔اپریل،۲۰۱۵ کودنیا بھر کے پہائیوں کے نام اپنا پیام رضوان جاری کیا ہے۔

ہرسال عید اعظم رضوان(۱۳ جلال، بہائی سال یا ۲۱۔اپریل) کےموقع پربہائیوں کا عالمی انتظامی ادارہ، بیت العدل اعظم، پوری دنیاکےبہائیوں کےنام ایک خط جاری کرتا ہے جو پیام رضوان کہلاتاہے۔ان پیامات میں جن بہت سے موضوعات پربات کی جاتی ہےان میں یہ بھی شامل ہیں: بہائی سماجوں کی بڑھوتری اورانہیں درپیش للکاریں،معاشرے کی زندگی کے لئے مددکرنے کے سلسلے میں ان کی کوششیں اورمخصوص پروجیکٹس اور منصوبوں کی پیشرفت وغیرہ۔

پیام رضوان کےاردو ترجمےکودیکھنے یا ڈاؤن لوڈکرنے کی خاطریہاں کلک کریں پیامِ رضوان ۲۰۱۵ اس کے اصل انگریزی متن کے لئے کلک کریں  Ridvan Message 2015

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *