اجنبی سے خطرہ: غیر ملکی

posted in: ثقافت | 0

پورے نوع بشر کوشجرِوجود کے پتوں اور پھولوں اور پھلوں کی طرح دیکھو۔ انہیں تمام وقتوں میں اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو اپنی محبت، مروت اور پر فکرمدد پی کرتے ہوئے کسی کے لئے کوئی مہربانی کا کام کرنے کے فکر میں رہنا چاہئے۔ انہیں کسی کو اپنے دشمن یا اپنےبدخواہ کے طور پرنہیں دیکھنا چاہئے، بلکہ غیر ملکی کو ایک دلی دوست خیال کرتے ہوئے، اجنبی کو ایک ساتھی کی طرح سمجھتے ہوئے، تعصب سے آزاد رہتے ہوئے، کوئی لکیریں نہ کھینچتے ہوئے پورے نوع بشر کو اپنے دوست کے طور پر سمجھنا چاہئے۔

یوم اقوام متحدہ  پر دنیا نیلی کر دی گئی

اے دنیا کے بادشاہوں کے گروہ! متحد ہو جاؤ۔کیونکہ اس کے ذریعے تمہارے درمیان نااتفاقی کا طوفان تھم جائے گااور تمہاری قومیں سکون پائیں گی۔