قیدی اور سلاطین ۔ قسط ۱

posted in: تاریخ | 0

قیدی اور سلاطین دور جدید کے عظیم ترین رازکی کہانی سناتی ہے۔ ۱۸۶۸تا۱۸۷۳ایک ترکی شہر زندان کی قید تنہائی سے ایک قیدی نے اس زمانے کے باشاہوں اورشہنشاہوں کے نام خطوط کا ایک سلسلہ تحریر کیا جنہوں نے حیرت ناک درصحت کے ساتھ تاریخ جدید کی راہ کی نشاندہی کی: قوموں کے زوال، بادشاہوں کی تنزلی، ریاست اسرائیل کا قیام اور جوہری آلودگی سب کا ذکر کیا۔